1000. حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری (رض) کی حدیث

【1】

حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری (رض) کی حدیث

حضرت تلب (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کردیا تو نبی کریم ﷺ نے اسے دوسرا حصہ آزاد کرانے کا ضامن نہیں بنایا۔