1006. حضرت فروہ بن مسیک (رض) کی حدیثیں
【1】
حضرت فروہ بن مسیک (رض) کی حدیثیں
حضرت فروہ بن مسیک (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھ سے پوچھا کیا تم اپنے دونوں دن اور ہمدان کے دن ناپسند سمجھتے ؟ میں نے عرض کیا جی یا رسول اللہ ! ﷺ گھر اور خاندان والے ہی برباد ہوتے ہیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ اس شخص کے لئے ہے جو تم میں سے متقی ہو۔