1016. حضرت ابوبردہ ظفری (رض) کی حدیث
【1】
حضرت ابوبردہ ظفری (رض) کی حدیث
حضرت ابو بردہ ظفری (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کاہنین سے ایک آدمی نکلے گا جو اس طرح قرآن کا درس دے گا کہ اس کے بعد کوئی اس طرح درس نہ دے سکے گا۔