1042. حضرت عبداللہ بن رواحہ کی ہمشیرہ کی حدیث

【1】

حضرت عبداللہ بن رواحہ کی ہمشیرہ کی حدیث

حضرت عبداللہ بن رواحہ کی ہمشیرہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا ہر کمربند والی پر خروج کرنا واجب ہوگیا ہے۔