1057. حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں

【1】

حضرت ام صبیہ جہنیہ کی حدیثیں

حضرت ام صبیہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے اور نبی ﷺ نے ایک ہی برتن سے باری باری وضو کیا۔

【2】