1069. حضرت شفاء بنت عبداللہ کی حدیثیں

【1】

حضرت شفاء بنت عبداللہ کی حدیثیں

حضرت شفاء جو مہاجر خواتین میں سے تھی، سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ سب سے افضل عمل کیا ہے ؟ نبی ﷺ نے فرمایا اللہ پر ایمان لانا، جہاد فی سبیل اللہ اور حج مبرور۔

【2】

حضرت شفاء بنت عبداللہ کی حدیثیں

حضرت شفاء سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ان کے پاس تشریف لائے تو میں حضرت حفصہ کے یہاں تھی، نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ یہ طریقہ حفصہ کو بھی سکھادو جیسے تم نے انہیں کتابت سکھائی۔

【3】

حضرت شفاء بنت عبداللہ کی حدیثیں

حضرت شفاء جو مہاجرخواتین میں سے تھی، سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ سب سے افضل عمل کیا ہے ؟ نبی ﷺ نے فرمایا اللہ پر ایمان لانا، جہاد فی سبیل اللہ اور حج مبرور۔