1115. حضرت سلمی بنت حمزہ کی حدیث
【1】
حضرت سلمی بنت حمزہ کی حدیث
حضرت سلمی بنت حمزہ سے مروی ہے کہ ان کے ایک آزاد کردہ غلام ایک بیٹی چھوڑ کر فوت ہوگیا، نبی ﷺ نے اس کے ترکے میں نصف کا وارث اس کی بیٹی کو قراد دیا اور نصف کا وارث یعلی کو قرار دیا جو کہ سلمی کے صاحبزادے تھے۔