1124. حضرت ام حکیم بنت زبیر بن عبدالمطلب کی حدیثیں
【1】
حضرت ام حکیم بنت زبیر بن عبدالمطلب کی حدیثیں
حضرت ام حکیم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی حضرت ضباعہ بنت زبیر کے یہاں تشریف لائے اور ان کے ہاں شانے کا گوشت ہڈی سے نوچ کر تناول فرمایا پھر نماز ادا فرمائی اور تازہ وضو نہیں کیا۔
【2】

【3】

حضرت ام حکیم سے مروی ہے کہ ایک مر تبہ نبی حضرت ضباعہ بنت زبیر کے یہاں تشریف لائے اور ان کے یہاں شانے کا گوشت ہڈی سے نوچ کر تناول فرمایا پھر نماز ادا فرمائی اور تازہ وضو نہیں کیا۔