1129. حضرت ام شریک کی حد یثیں

【1】

حضرت ام شریک کی حد یثیں

حضرت ام شریک سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی سے چھپکلی مارنے کی اجازت لی تو نبی نے انہیں اس کی اجازت دے دی یاد رہے کہ حضرت ام شریک کا تعلق بنو عامر بن لوئی سے ہے۔