1131. حضرت ام کر زکعیہ خثعمہ کی حدیثیں
【1】
حضرت ام کر زکعیہ خثعمہ کی حدیثیں
حضرت ام کرز سے مروی ہے کہ نبی نے فرمایا لڑکے کی طرف سے عقیقہ میں دو بکریاں کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔
【2】
حضرت ام کر زکعیہ خثعمہ کی حدیثیں
حضرت ام کرز سے مروی ہے کہ نبی نے فرمایا لڑکے کی طرف سے عقیقہ میں دو بکریاں کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔
【3】
حضرت ام کر زکعیہ خثعمہ کی حدیثیں
حضرت ام کرز سے مروی ہے کہ میں نے عقیقہ کے متعلق نبی سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا لڑکے کی طرف سے عقیقہ میں دو بکریاں کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔
【4】
حضرت ام کر زکعیہ خثعمہ کی حدیثیں
حضرت ام کرز سے مروی ہے کہ میں نے عقیقہ کے متعلق نبی سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا لڑکے کی طرف سے عقیقہ میں دو بکریاں کی جائیں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ جانور مذکر ہو یا مونث۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے مروی ہے۔