1137. حضرت زنیب بنت حجش کی حدیثیں
حضرت زنیب بنت حجش کی حدیثیں
حضرت زینب بنت جحش سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی نیند سے بیدار ہوئے تو چہرہ مبارک سرخ ہو رہا تھا اور وہ یہ فرما رہے تھے قریب آنے والے شر سے اہل کے لئے ہلاکت ہے، آج یاجوج ماجوج کے بند میں اتنا بڑا سوراخ ہوگیا ہے، یہ کہہ کر نبی نے انگلی سے حلقہ بنا کر دکھایا، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا نیک لوگوں کی موجودگی میں ہم ہلاک ہوجائیں گے ؟ نبی نے فرمایا ہاں ! جب گندگی بڑھ جائے (تو ایسا ہی ہوتا ہے)

حضرت ام حبیبہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں انہیں نماز کے وقت " جب وہ وضو کرتے ہیں " مسواک کا حکم دے دیتا۔