1141. حضرت سبیعہ اسلمیہ کی حدیثیں
حضرت سبیعہ اسلمیہ کی حدیثیں
حضرت ابوالسنابل سے مروی ہے کہ سبیعہ کے یہاں اپنے شوہر کی وفات کے صرف ٢٣ یا ٢٥ دن بعد ہی بچے کی ولادت ہوگئی اور وہ دوسرے رشتے کے لئے تیار ہونے لگیں، نفاس سے فراغت کے بعد ابوالسنا بل کی ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے سرمہ لگا رکھا تھا، ابوالسنابل نے کہا کہ اپنے اوپر قابو رکھو شاید تم دوسرا نکاح کرنا چاہتی ہو ؟ یاد رکھو تمہارے شوہر کی وفات کے بعد تمہاری عدت چار مہینے دس دن ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان سے ابوالسنال کی بات ذکر کی تو نبی نے فرمایا تم وضع حمل کے بعد حلال ہوچکی ہو۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
حضرت سبیعہ اسلمیہ کی حدیثیں
حضرت ابوالسنابل سے مروی ہے کہ سبیعہ کے یہاں اپنے شوہر کی وفات کے صرف ٢٣ یا ٢٥ دن بعد ہی بچے کی ولادت ہوگئی اور وہ دوسرے رشتے کے لئے تیار ہونے لگیں، نفاس سے فراغت کے بعد ابوالسنا بل کی ان سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے سرمہ لگا رکھا تھا، ابوالسنابل نے کہا کہ اپنے اوپر قابو رکھو شاید تم دوسرا نکاح کرنا چاہتی ہو ؟ یاد رکھو تمہارے شوہر کی وفات کے بعد تمہاری عدت چار مہینے دس دن ہے، وہ کہتی ہیں کہ میں نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور ان سے ابوالسنال کی بات ذکر کی تو نبی نے فرمایا تم وضع حمل کے بعد حلال ہوچکی ہو۔