1157. حضرت ام فروہ کی حد یث

【1】

حضرت ام فروہ کی حد یث

حضرت ام فروہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی سے سب سے افضل عمل کے متعلق پوچھا تو نبی نے فرمایا اول وقت پر نماز پڑھنا۔