117. وفد عبدالقیس کی حدیث۔

【1】

وفد عبدالقیس کی حدیث۔

وفد عبدالقیس کے لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اے اللہ ہمیں اپنے منتخب ومجمل اور وفد متقبل میں شمار فرما لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ اللہ کے منتخب بندے سے کیا مراد ہے نبی ﷺ نے فرمایا اللہ کے نیک بندے مراد ہیں لوگوں نے پوچھا کہ یا رسول اللہ گرمجل بندوں سے کیا مراد ہے نبی ﷺ نے فرمایا جن کے اعضاء وضو چمک رہے ہوں گے لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ وفد متقبل سے کیا مراد ہے نبی ﷺ نے فرمایا اس امت کے وہ لوگ جو اپنے نبی ﷺ کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں وفد کی صوت میں حاضر ہوں گے۔