129. حضرت ابوبردہ بن قیس کی حدیث۔
【1】
حضرت ابوبردہ بن قیس کی حدیث۔
حضرت ابوبردہ بن قیس جو کہ حضرت ابوموسی اشعری کے بھائی ہیں سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا اے اللہ میری امت کی موت اپنے راستے میں نیزوں اور طاعون کی حالت میں مقرر فرما۔