133. حضرت قثم یاتمام کی حدیث۔
【1】
حضرت قثم یاتمام کی حدیث۔
حضرت قثم یا تمام مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی ﷺ نے فرمایا کیا بات ہے میں تمہارے دانت پیلے زرد کیوں دیکھ رہاہوں تم لوگ مسواک نہیں کرتے اگر مجھے اپنی امت پر یہ بات دشوار نہ ہوتی تو میں ان پر وضو کی طرح مسواک کو بھی ضروری قرار دیتا۔