134. حضرت حسان بن ثابت کی حدیث۔
【1】
حضرت حسان بن ثابت کی حدیث۔
حضرت حسان بن ثابت سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے قبرستان میں جانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔