136. حضرت سوید انصاری کی حدیث۔

【1】

حضرت سوید انصاری کی حدیث۔

حضرت سوید سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی ﷺ کے ساتھ غزوہ خیبر سے واپس آ رہے تھے جب احد پہاڑ نظر آیا تو نبی ﷺ نے اللہ اکبر کہہ کر فرمایا یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں۔