148. حضرت عاصم مزنی کی حدیث۔

【1】

حضرت عاصم مزنی کی حدیث۔

حضرت عصام سے مروی ہے کہ جب کبھی لشکر کے کسی دستے کو روانہ فرماتے تو اسے یہ تلقین کرتے کہ اگر تم اس علاقے میں کوئی مسجد دیکھو یا کسی مؤذن کی آواز سنو تو وہاں کسی کو قتل نہ کرنا۔