154. حضرت عبداللہ بن حذافہ کی حدیث۔
【1】
حضرت عبداللہ بن حذافہ کی حدیث۔
حضرت عبداللہ بن حذافہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں ایام تشریق میں منادی کرنے کا حکم دیا کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔