178. حضرت سوید بن ہمبیرہ کی حدیث۔

【1】

حضرت سوید بن ہمبیرہ کی حدیث۔

حضرت سوید بن ھمبیرہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا انسان کے لئے سب سے بہترین مال بکری کا وہ بچہ ہے جو اس کے لئے حلال ہو یا وہ سکہ پیسے جو رائج الوقت ہو۔