195. ایک بدری صحابی کی روایت۔
【1】
ایک بدری صحابی کی روایت۔
ایک بدری صحابی سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا مجھے اس طرح کی مجلس وعظ میں بیٹھنا چار غلاموں کو آزاد کرنے سے زیادہ پسند ہے۔
【2】