206. حضرت عاصم بن عمر کی حدیث۔

【1】

حضرت عاصم بن عمر کی حدیث۔

حضرت عاصم بن عمر سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت حفصہ کو طلاق دیدی تھی لیکن بعد میں رجوع کرلیا تھا۔