208. حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی ﷺ وہاں سے گذرے نبی ﷺ نے فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔

حضرت جرہد سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ران ستر ہے۔
حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی ﷺ وہاں سے گذرے نبی ﷺ نے فرمایا اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔
حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے فرمایا مسلمان کی ران ستر ہے۔