210. حضرت ابوعبس کی حدیث۔

【1】

حضرت ابوعبس کی حدیث۔

حضرت ابوعبس سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص کے قدم اللہ کے راستہ میں غبار آلود ہوجائیں اللہ ان پر آگ کو حرام کردے گا۔