211. ایک دیہاتی کی حدیث۔

【1】

ایک دیہاتی کی حدیث۔

ایک دیہاتی صحابی سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا تمہارے دین کا سب سے بہتر کام وہ ہے جو سب سے زیادہ آسان ہو یہ جملہ دو مرتبہ دہرایا۔