246. حضرت شقران کی حدیث۔

【1】

حضرت شقران کی حدیث۔

حضرت شقران جو کہ نبی ﷺ کے آزاد کردہ غلام ہیں کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا آپ اپنے گدھے پر سوار خیبر کی جانب رخ کرکے نماز پڑھ رہے ہیں اور ارکان کے لئے اشارہ کررہے ہیں۔