251. حضرت علباء کی حدیث۔

【1】

حضرت علباء کی حدیث۔

حضرت علباء سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا قیامت بےوقعت لوگوں پر قائم ہوگی۔