283. حضرت عبداللہ بن عبداللہ بن ابی امیہ مخزومی کی حدیثیں۔

【1】

حضرت عبداللہ بن عبداللہ بن ابی امیہ مخزومی کی حدیثیں۔

حضرت عبداللہ بن ابی امیہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو حضرت ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں (اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر) نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔

【2】