291. ایک مدنی صحابی کی حدیثیں۔

【1】

ایک مدنی صحابی کی حدیثیں۔

اہل مدینہ میں سے ایک صحابی (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو نماز فجر میں آپ ﷺ کو سورت ق اور سورت یس کی تلاوت کرتے ہوئے سنا۔