320. ایک شخص کی اپنے چچا سے روایت
【1】
ایک شخص کی اپنے چچا سے روایت
عبدالرحمن بن طارق اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ جب بھی دار یعلی سے کس جگہ تشریف لے جاتے تو قبلہ رخ ہو کر دعاء ضرور فرماتے۔