324. بنوہلال کے ایک صحابی (رض) کی روایت

【1】

بنوہلال کے ایک صحابی (رض) کی روایت

بنوہلال کے ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی مالدار یا تندرست و توانا آدمی کے لئے زکوٰۃ کا مال حلال نہیں ہے۔