331. فلاں جن جاریہ انصاری کی روایت

【1】

فلاں جن جاریہ انصاری کی روایت

فلاں بن جاریہ انصاری سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے اطلاع دیتے ہوئے فرمایا کہ تمہارا بھائی نجاشی فوت ہوگیا ہے، لہذا اس کی نماز جنازہ پڑھو۔