351. بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت
【1】
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت
بنوثقیف کے ایک آدمی کی اپنے والد سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے پیشاب کیا اور اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مار لئے۔