353. معاذ بن عبداللہ بن خبیب کی روایت
【1】
معاذ بن عبداللہ بن خبیب کی روایت
معاذ بن عبداللہ اپنی سند سے نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ ایک مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ نبی ﷺ تشریف لائے۔۔۔۔۔۔ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔