356. ابن بجاد کی اپنی دادی سے روایت
【1】
ابن بجاد کی اپنی دادی سے روایت
ابن نجاد اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا سائل کو کچھ دے کر ہی واپس بھیجا کرو، خواہ وہ بکر کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔