369. حضرت یونس بن شداد رضی اللہ عن کی حدیث
【1】
حضرت یونس بن شداد رضی اللہ عن کی حدیث
حضرت یونس بن شداد (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ایام تشریق کے روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے۔