371. جدایوب ابن موسیٰ کی حدیث
【1】
جدایوب ابن موسیٰ کی حدیث
حضرت عمرو بن سعید (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا کسی باپ نے اپنی اولاد کو عمدہ ادب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا۔