384. ابوبکر نامی صاحب کی اپنے والد سے روایت

【1】

ابوبکر نامی صاحب کی اپنے والد سے روایت

ابوبکر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں (عشاء اور فجر) پڑھتا ہے وہ جنت میں داخل ہوگا۔