419. حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے جمعہ کے دن (دوران خطبہ) بشر بن مروان کو (دعاء کے لئے) ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ صرف اس طرح کرتے تھے یہ کہہ کر انہوں نے اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وہ شخص جہنم میں ہرگز داخل نہی ہوسکتا جو طلوع شمس اور غروب شمس سے پہلے نماز پڑھتا ہو۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے جمعہ کے دن (دوران خطبہ) بشر بن مروان کو (دعاء کے لئے) ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ صرف اس طرح کرتے تھے یہ کہہ کر انہوں نے اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وہ شخص جہنم میں ہرگز داخل نہی ہوسکتا جو طلوع شمس اور غروب شمس سے پہلے نماز پڑھتا ہو۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے جمعہ کے دن (دوران خطبہ) بشر بن مروان کو (دعاء کے لئے) ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ صرف اس طرح کرتے تھے یہ کہہ کر انہوں نے اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وہ شخص جہنم میں ہرگز داخل نہیں ہوگا جو طلوع شمس اور غروب شمس سے پہلے نماز پڑھتا ہوا ہل بصرہ میں سے ایک آدمی نے ان سے پوچھا کیا واقعی آپ نے یہ حدیث نبی کریم ﷺ سے سنی ہے ؟ انہوں نے فرمایا میرے کانوں نے اسے سنا اور میرے دل نے اسے محفوظ کیا ہے ان صاحب نے کہا بخد ! میں نے بھی انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے وہ شخص جہنم میں ہرگز داخل نہیں ہوگا جو طلوع شمس اور غروب شمس سے پہلے نماز پڑھتا ہو اہل بصرہ میں سے ایک آدمی نے ان سے پوچھا کیا واقعی آپ نے یہ حدیث نبی کریم ﷺ سے سنی ہے ؟ انہوں نے فرمایا میرے کانوں نے اسے سنا اور میرے دل نے اسے محفوظ کیا ہے ان صاحب نے کہا بخد ! میں نے بھی انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) کی حدیثیں
حضرت عمارہ بن رویبہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے جمعہ کے دن (دوران خطبہ) بشر بن مروان کو (دعاء کے لئے) ہاتھ اٹھائے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ ان ہاتھوں پر اللہ کی لعنت ہو میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ صرف اس طرح کرتے تھے یہ کہہ کر انہوں نے اپنی شہادت والی انگلی سے اشارہ کیا۔