42. حضرت شیبہ بن عثمان حجبی کی حدیثیں۔
حضرت شیبہ بن عثمان حجبی کی حدیثیں۔
ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت شیبہ بن عثمان کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ وہ کہنے لگے کہ تمہاری اس جگہ پر ایک مرتبہ حضرت عمر بیٹھے تھے اور انہوں نے فرمایا تھا کہ میرا جی چاہتا ہے کہ خانہ کعبہ میں کوئی سونا چاندی نہ چھوڑوں سب کچھ لوگوں میں تقسیم کردوں میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ یہ کام نہیں کرسکتے کیونکہ آپ سے پہلے آپ کے دو ساتھی گذر چکے ہیں انہوں نے یہ کام نہیں کیا حضرت عمر نے فرمایا وہی تو دو آدمی تھے جن کی اقتداء کی جاسکتی ہے۔
حضرت شیبہ بن عثمان حجبی کی حدیثیں۔
ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت شیبہ بن عثمان کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ وہ کہنے لگے کہ تمہاری اس جگہ پر ایک مرتبہ حضرت عمر بیٹھے تھے اور انہوں نے فرمایا تھا کہ میرا جی چاہتا ہے کہ خانہ کعبہ میں کوئی سونا چاندی نہ چھوڑوں سب کچھ لوگوں میں تقسیم کردوں میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ یہ کام نہیں کرسکتے کیونکہ آپ سے پہلے آپ کے دوساتھی گذر چکے ہیں انہوں نے یہ کام نہیں کیا حضرت عمر نے فرمایا وہی تو دو آدمی تھے جن کی اقتداء کی جاسکتی ہے۔