427. حضرت ابوعمرہ کی اپنے والد سے روایت

【1】

حضرت ابوعمرہ کی اپنے والد سے روایت

ابوعمرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ہم لوگ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم چار آدمی تھے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا، نبی ﷺ نے ہم میں سے ہر شخص کو ایک ایک حصہ دیا اور گھوڑے کو دو حصے دیئے۔