444. حضرت ابوعبدالملک بن منہال (رض) کی حدیث
【1】
حضرت ابوعبدالملک بن منہال (رض) کی حدیث
حضرت منہال (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ہمیں ایام بیض کے روزے جو کہ ثواب میں پورے مہینے کے برابر ہیں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ 17655 ۔ گذشتہ حدیث اسی دوسری سند سے مروی ہے۔