454. حضرت حبان بن بح صدائی (رض) کی حدیث
【1】
حضرت حبان بن بح صدائی (رض) کی حدیث
حضرت زیاد بن حارث (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے اذان دی، اقامت کے وقت حضرت بلال (رض) نے اقامت کہنا چاہی تو نبی ﷺ نے فرمایا اے صدائی بھائی ! جو شخص اذان دیتا ہے، وہی اقامت بھی کہتا ہے۔