467. حضرت ربیعہ بن عامر (رض) کی حدیث
【1】
حضرت ربیعہ بن عامر (رض) کی حدیث
حضرت ربیعہ بن عامر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے یا ذالجلال والا کر ام، کے ساتھ چمٹے رہو۔