470. حضرت وہب بن خنبش (رض) کی حدیثیں
【1】
حضرت وہب بن خنبش (رض) کی حدیثیں
حضرت ابن خنبش طائی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا، حج کے برابر ہے۔
【2】
حضرت وہب بن خنبش (رض) کی حدیثیں
حضرت ابن خنبش طائی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی ﷺ کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک خاتون آئی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ! میں کس مہینے میں عمرہ کروں ؟ نبی ﷺ نے فرمایا رمضان کے مہینے میں عمرہ کرو، کیونکہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
【3】
حضرت وہب بن خنبش (رض) کی حدیثیں
حضرت ابن خنبش طائی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان میں عمرہ کرنا، حج کے برابر ہے۔