476. حضرت حکم بن سفیان (رض) کی حدیثیں
【1】
حضرت حکم بن سفیان (رض) کی حدیثیں
حضرت ابوالحکم یا حکم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے پیشاب کیا، پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے کچھ چھینٹے مار لئے۔ شریک (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حکم بن سفیان کے اہل خانہ سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے نبی ﷺ کو نہیں پایا تھا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔