497. حضرت سمرۃ بن فاتک اسدی (رض) کی حدیث

【1】

حضرت سمرۃ بن فاتک اسدی (رض) کی حدیث

حضرت سمرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے فرمایا سمرہ بن فاتک کتنا اچھا آدمی ہے اگر وہ اپنے سر کے بال کاٹ لے اور تہبند اچھی طرح باندھ لے، حضرت سمرہ (رض) نے ایسا ہی کیا کہ اپنے بال کاٹ لئے اور تہبند اچھی طرح لیا۔