50. حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار کی حدیثیں۔
حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار کی حدیثیں۔
حضرت قدامہ بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو دس ذی الحجہ کے دن جمرہ عقبہ کی رمی کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ اس دوسری سند سے گذشتہ حدیث میں یہ اضافہ بھی مروی ہے نبی ﷺ اپنی سفیدی سرخی مائل اونٹنی پر سوار تھے کسی کو ڈانٹ پکار نہیں کی جا رہی تھی اور نہ ہی ہٹو بچو کی صدائیں تھیں۔
حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار کی حدیثیں۔
حضرت قدامہ بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کو دس ذی الحجہ کے دن جمرہ عقبہ کی رمی کرتے ہوئے دیکھا تھا اس وقت نبی ﷺ اپنی سفید سرخی مائل اونٹنی پر سوار تھے کسی کو ڈانٹ پکار نہیں کی جارہی تھی اور نہ ہی ہٹو بچو کی صدائیں تھیں۔

حضرت قدامہ بن عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کو دس ذی الحجہ کے دن جمرہ عقبہ کی رمی کرتے ہوئے دیکھا تھا اس وقت نبی ﷺ اپنی سفید سرخی مائل اونٹنی پر سوار تھے کسی کو ڈانٹ پکار نہیں کی جارہی تھی اور نہ ہی ہٹو بچو کی صدائیں تھیں۔ گذشتہ حدیث قران سے بھی مروی ہے جس میں یہ ہے کہ نبی ﷺ اپنی اونٹنی پر جمرات کی رمی فرما رہے تھے۔
حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار کی حدیثیں۔
حضرت قدامہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ اونٹنی پر سوار ہیں اور اپنی چھڑی سے حجر اسود کا استلام کررہے ہیں۔