514. حضرت مطیع بن اسود (رض) کی حدیثیں
حضرت مطیع بن اسود (رض) کی حدیثیں
حضرت مطیع بن اسود (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حضرت مطیع بن اسود (رض) کی حدیثیں
حضرت مطیع بن اسود (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی یاد رہے کہ مطیع کے علاوہ قریش کے کسی نافرمان نے اسلام قبول نہیں کیا تھا، پ ہے ان کا نام عاصی تھا جسے بدل کر نبی ﷺ نے مطیع کردیا۔
حضرت مطیع بن اسود (رض) کی حدیثیں
حضرت مطیع بن اسود (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حضرت مطیع بن اسود (رض) کی حدیثیں
حضرت مطیع بن اسود (رض) جن کا نام عاصی تھا، نبی ﷺ نے ان کا نام مطیع رکھ دیا تھا، سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فتح مکہ کے دن ارشاد فرمایا آج کے بعد مکہ مکرمہ میں جہاد نہیں ہوگا اور آج کے بعد کسی قریشی کو مظلومیت کی حالت میں قتل کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔